وزیر اعظم نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے اتر کاشی میں ایک بس حادثہ میں ہلاک
ہونے والوں کے تئیں گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد
صحتیابی کی دعا کی ہے۔اتراکھنڈ کے اترکاشی میں کل گنگوتری دھام سے درشن کرکے
لوٹ رہی مدھیہ پردیش
کے اندور کے مسافروں سے بھری بس گنگوتری ہائی وے پر نالوپانی کے نزدیک
گہری کھائی میں گر گئی جس سے 21 مسافر ہلاک اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔مسٹر مودی نے ہلاک شدگان کے گھروالوں کو وزیر اعظم قومی راحت فنڈ سے دو۔